سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی علاقہ بحرین چم گھڑئی میں اے سی بحرین کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔حادثہ میں اسسٹنٹ کمشنر بحرین جان بحق گن مین سمیت دو زخمی ۔ پولیس سٹیشن بحرین کے مطابق اسسٹنٹ کمشنربحرین عابد مہمند جاں اپنے سالے اور دیگر مہمانوں۔کیساتھ کالام گئے تھے ۔ واپسی پر اتے ہوئے گاوں چم گھڑی کے مقام پربارش اور برفباری کے باعث گاڑی سلپ ہوگئی اور گہرے کھائی میں۔جاگری ۔ کس میں اے سی بحرین عابد خان۔مہمند جانبحق جبکہ ان کا گن مین اور ایک مہمان زخمی ہوگیا ۔ تمام زخمیوں اور جانبحق اے سی بحرین کی ڈیڈ باڈی کو مدین سول ہسپتال منتقل کیاگیا ہے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتی ہی پولیس ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو موقع پر۔پہنچ گئے ۔ مقامی لوگوں کے مطابق حادثہ خراب روڈ کے باعث پیش ایا۔
3,428 total views, no views today



