لاہور: اداکار شان نے کہا ہے کہ بھارتی فلم سازوں کے ساتھ کام کرنے کا معاہدہ برابری کی سطح پرکیا ہے۔
جس سے ہماری انڈسٹری کوبھی فائدہ ہو گا۔ اگر میں ان کی کسی فلم میں کام کروں گا تو ان کے لیے فلمیں بھی بناؤں گا۔ ان خیالات کااظہار شان نے ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انھوں نے کہا کہ میں بھارتی فلمسازوں کے ساتھ اگرکوئی پراجیکٹ بناتاہوں تواس کی عکسبندی لاہورسمیت ملک کے دیگرعلاقوں میں کی جائے گی
796 total views, no views today
Comments


