سوات(خورشید علی )کیا اپ کو معلوم ہے سوات کے سیاحتی علاقوں وادی کالام مالم جبہ میں کتنی برفباری ریکارڈ کی گئی اور ائندہ بارشیں کب ہونگی، محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کالام بازارمیں گزشتہ تین دنوں کے دوران ایک فٹ سے زائد، پہاڑوں پر چار فٹ ، اسی طرح مہوڈنڈ میں سات فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، وادی مالم جبہ میں سات سے لیکر اٹھ فٹ تک برف پڑی ہے، اسی طرح وادی میاندم میں ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ائندہ چوبیس گھنٹوں تک موسم صاف رہے گا۔
1,546 total views, 2 views today
Comments