سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبہ میں امن وامان کی صورت حال اور شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے خیسور میں ایک بچے کی جانب سے بیان کئیے گئے واقعہ پر صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا ہے یہ نوٹس پی کے 96 سے منتخب پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں جمع کرایا گیا ہے۔
خیسور شمالی وزیرستان کا گاوں ہے جہاں مبینہ طور پر فورسز پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے چادراور چاردیواری کیخلاف ورزی ہے ۔
آس سے قبل بھی قومی اسمبلی میں واقعہ پر تقریریں کی گئی ہیں
1,441 total views, 2 views today
Comments