سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)فنڈ کی عدم دستیابی کے وجہ سے ڈبلیو ایس ایس سی بند ہونے کا خدشہ ۔ ادارے سے 120ملازمین فارغ کر دئے ہیں مزید کے فارغ ہونے کا امکان ۔زرائع کے مطابق سوات میں قائم۔واسا محکمہ فنڈز نہ ملنے کے باعث بند ہونے کے قریب ہے۔ فنڈز کی۔عدم۔دستیابی کے باعث ابتک 120 ملازمین کو فارغ کیا گیا یے۔ جبکہ مزید ملازمین۔کو۔فارغ کیا جارہاہے ۔ یہ محکمہ پچھلے دور حکومت میں سابق وزیر اعلی پرویز خٹک نے قائم۔کیا۔تھا اوراس کیلئے پرویزخٹک نےفنڈز کا کیا تھا اس محکمہ کوابھی 228ملین روپے تاحال ریلیز نہ ہوسکیں جبکہ بیو ٹیفیکشن سے اعلان کردہ نو کروڑ روپے بھی نہ مل سکیں ۔ ملازمین فارغ ہونے کی وجہ سے ۔شہر بھر میں صفائی کا نظام متاثراور چھ لاکھ آبادی کو پانی کی سپلائی بھی بند ہونے کا خدشہ ہے
1,878 total views, no views today



