سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ سے ملاکنڈ ٹاسک فورس کے بریگیڈیئر کاشف نے ملاقات کی اور ان سے سڑک حادثے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بحرین عابد خان مہمند کی وفات پر پاک فوج کی جانب سے اظہار تعزیت کیا انہوں نے شہید کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور اس ناقابل تلافی نقصان پر سول انتظامیہ اور مرحوم کے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
1,401 total views, no views today
Comments



