سوات، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ محمود اسلم وزیر نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو تنظمیں لاوڈ سپیکر کے ذریعے عوام سے چمڑے اکھٹا کررہے ہیں اس پر 10 دن کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے ، خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔
704 total views, no views today
Comments


