سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )مینگورہ شہر اور گرد نواح میں تیز بارش سے موسم مزید سرد،وادی کالام اور مالم جبہ میں رات گئی سے برفباری کا سلسلہ جاری،کالام میں تین فٹ سے ذیادہ برف پڑنے سے وادی نے سفید چادر اوڑھ لی ،محکمہ موسمیات کے مطابق سوات سمیت ملک بھر میں۔بارش اور پہاڑوں پر۔برفباری جاری ہے۔ بارش اور برفباری کے بعد موسم۔مزید سرد ہوگیا ہے ۔ وادی کالام
وادی میاندم ،مدین، بحرین، ملم جبہ اور دیگر تفریحی مقامات بھی برف سے ڈھک گئے کالام میں منفی 13 سنٹی حرارت، ملم جبہ میں منفی 8، مدین اور بحرین میں منفی 7 سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا یے سیاحوں کی بڑی تعداد نے برفباری سے لطف اٹھانےکیلئے سوات کا رخ کرلیا۔
3,078 total views, no views today
Comments



