سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئ۔لوگ دکانوں گھروں سے نکل۔ائے ۔ کوہ پیما مرکز کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل مینگورہ شہر سمیت مالاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ کوہ پیما مرکز کے مطابق کی گہرائی 80 کلو میٹر مرکزکوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسل تھا۔ ضلع بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگ کلملہ کے ورد کرتے ہوئے عمارات سےباہر نکل گئے۔
1,554 total views, no views today
Comments



