مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ کے گاوں چاقور کوزہ درشخیلہ میں ایک سوزکی اور موٹر سائیکل کی درمیان تصادم ہوا جس کی نتیجے میں موٹرسائیکل سوار مسمی حمید اللہ ولد نعمت خان اور کالاکوٹ پولیس تھانے میں تعینات پولیس اہلکار حیامند ولد اکبر علی سکنہ میاندم ذخمی ہوئے جس کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کئے گئے پولیس نے رپورٹ درج کی ہے ۔
اسی طرح شموزئی کا رہائشی چھ سالہ ادم خان ولد شیر عالم خان ڈائنا گاڑی کی ٹکر سے جان بحق ہوگیا، بچے کی لاش بریکوٹ ہسپتال منتقل کردی گئی، جبکہ پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔
2,540 total views, no views today
Comments



