سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )تحصیل کبل کے علما ء کرام اور محتمین نے ایف سی کیمپ کا نجو میں کما نڈر 6 بر گیڈ بر گیڈیئر نسیم انو ر سے ملا قا ت کی ۔ بر گیڈئیر نسیم انو ر نے مو جو د ہ حا لا ت میں مدارس محتمین اور دیگر علماء کے کلید ی کر دار کی اہمیت کو اجا گر کیا اور کہا کہ کسی بھی علا قہ اور با لخصو ص سوات میں ،جو کہ اسلا م کی آ ڑ میں دہشت گر دی کا شکا ر ہو ا ۔اس میں علما ء حضر ات اسلا م زریں اصو لو ں کو ان کی اصلی رو ح کے مطا بق متعا رف کر ا کر سوات میں پا ئدار امن کو ہمشہ کے لیے محفو ظ کر سکتے ہیں ۔جو کہ افواج پا کستا ن اور غیو ر عو ام کی مشتر کہ کا وشوں اور عظیم قر با نیو ں کا نتیجہ ہے۔سوات میں بڑ ھتے ہو ئے خو دسو زی اور منشیا ت کے بڑ ھتے ہو ئے رحجا ن کے واقعا ت پر کما نڈ ر 6بر گیڈ بر گیڈئیر نسیم انو ر نے تشو یش کا اظہا ر کیا اور علما ء کر ام کو اسلا م کی رو سے ان نا پسندیدہ اقدا م کو رو کنے کے لئے کر دار اد اکر نے کا کہا ۔ کما نڈ ر کانجو بر گیڈ نے ہر قسم کے تعا ون کی یقین دہانی کر ائی اور مستقبل میں بھی ملا قا تو ں کا سلسلہ جا ری رکھنے کا کہا ۔آخر میں تما م علماء کرام نے کما نڈ 6 بر گیڈ بر گیڈ ئیر نسیم انور کا ان کے اقداما ت کا شکریہ ادا کیا اور مکمل تعا ون کی یقین دہا نی کر ائی۔
2,524 total views, no views today
Comments



