سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)بیدرہ میں زمین میں دفن بارود برامد ،بی ڈی ایس سکواڈ موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس زرائع کے مطابق گاوں بیدرہ میں شلتالو کے باغ میں زمین میں دفن کیا گیا پرانا بارودی مواد کی اطلاع پر پولیس اور بم۔ڈسپوزل سکواڈ جاعہ وقوعہ پر پہنچ گئی ہے ۔ پولیس نے علاقہ کومحاصرہ میں لیکر بارود کو ناکارہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ پولیس زرائع کے مطابق بارود پریشر ککر میں زمین میں۔دفن۔کیا۔گیا ۔
1,874 total views, no views today
Comments



