سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات سیاحتی مقام ملم جبہ میں تین روزہ سکی فسٹیول کا آغاز 7 فروری بروز جمعرات شروع ہوگا،،سکی فیسٹیول میں سنو بوڈنگ،ائس سکیٹنگ،سنو ٹیوبنگ کے مقابلے منعقد کئے جائنگے،فسٹیول کا مقصد سوات کے سیاحت کو فروغ دینا ہے،انتظامیہ
3,505 total views, no views today
Comments



