خوازہ خیلہ ( سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ سے تعلق۔رکھنے والا ڈاکٹرعدنان محبوب گیس لیکج کی وجہ سے جھلس۔گئے ۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔خاندانی زرائع کے مطابق ڈاکٹر عدنان محبوب اپنے کمرے میں گیس لیکج کی وجہ سے جھلس گئے تھے ۔ اج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل۔بسا۔ مرحوم کی نماز جنازہ ابائی گاوں خوازہ خیلہ میں عصر کے نماز کے بعد ادا کردی گئی۔ ڈاکٹر عدنان سیدو ہسپتال میں خدمات انجام دے رہا تھا۔
2,311 total views, no views today
Comments



