سوات(خورشید علی )بیوٹی فیکشن کے نام پر پیسوں کے ضیائع سامنےا نے لگا، ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم نے سرکاری دیواروں پر کو خوبصورت بنانے کیلئے پیسے جاری کئے ، اس خوبصورتی کا ڈھا دیا گیا ہے، سنٹرل ہسپتال کے بیرونی دیوار پر نقشہ نگاری کی گئی تھی ، جس کی رقم بیوٹی فیکشن پراجیکٹ سے جاری کئے گئے تاہم نے ہسپتال انتظامیہ نے ترقیاتی کام شروع کئے تو وہ خوبصورتی مٹادی گئی ہے، جس سے اب وہ دیوار خوبصورتی کی بجائے بدصورت نظر ارہا ہے، قوم کے لاکھوں روپے ضائع کرنے کا ذمہ دار اب کون ہے ، نو منتخب ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین فضل حکیم یا سنٹرل ہسپتال کا انتظامیہ ، اس سوال کا جواب اب عوام پرچھوڑتے ہیں، کیا پی ٹی ائی کے ورکرز اپنے دبنگ ایم پی اے سے یہ سوال کرینگے یا نہیں
پی ٹی ائی کے ورکرز باربار کہتے ہیں کہ ایم پی اے ہمارے سامنے جواب دہ ہیں، کیا اس معاملہ پرفضل حکیم اپنے ورکروں کو مطمئن کرسکیں گے یا نہیں ۔
1,616 total views, no views today



