سوات( سوات نیوزڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے علاقہ قمبر میں بارش سے مکان کی چھت گر گیا ۔ ایک۔شخص ملبے تلے دب گیا۔ ریسکیو اپریشن جاری۔ ریسکیو حکام۔کے مطابق گاوں قمبر میں عبدالعزیز نامی شخص کے مکان کی چھت بارش کی وجہ سے گرگئی ۔ جس میں 60 سالہ عبدالعزیز۔سکنہ عثمان خیل قمبر شدید زخمی ہوگیا ۔ جس کو ریسکیو حکام نے ملبے تلے نکال۔ہسپتال منتقل کردیا۔ جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے
1,697 total views, 2 views today
Comments