سوات( سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی وادی کالام میں سب سے زیادی سردی ریکارڈ ، ملک کا سرد ترین علاقہ کالام رہا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سردی کالام میں پڑی، جہاں پارہ منفی 13 تک گرگیا، اسلام آباد اور پشاور میں 5، لاہور10 ،کراچی 19 جبکہ کوئٹہ میں درجہ حرارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
1,423 total views, no views today
Comments



