سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )موسم بہار کی امد کی نوید سنادی گئی ، مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں سال 2019 کا گرج چمک کیساتھ بارش شروع ہوگئی ، بارش تیز اوازوں کیساتھ سہ پہر 4؛40 منٹ پر شروع ہوگئی ، کبھی تیز اور کبھی ہلکی بارش کیساتھ گرج چمک نے موسم کو ایک مرتبہ پھر سرد کردیا، گرج چمک کے بارش نے موسم بہار کی امد کا پیغام بھی سنا دیا، ماہرین کے مطابق بارش کیساتھ گرج چمک سے درختوں کے پتے نکلنا شروع ہوتے ہیں،
3,320 total views, no views today
Comments



