سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات میں تین روزہ صوبائی بیڈمنٹن۔ٹورنمنٹ اختتام پزیر ہوگیا ۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم تھے ۔ ٹورنمنٹ میں 8 اضلاع کے 24 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ مقابلے سنگل اور ڈبل پلئیرز کے درمیان ہوئے۔ سنگل اور ڈبل۔مقابلوں میں ایبٹ اباد کی ٹیموں نےفائنل جیت لیا۔سنگل۔مقابلے میں۔پشاور کی۔مہوش نے ٹرافی جیت لی جبکہ ایبٹ اباد رنر اپ کائنات رہی۔
اسی طرح ڈبل۔مقابلوں میں ایبٹ اباد کی کائنات اور عالیہ نے فائنل جیت لیا جبکہ پشاور کی ٹیم مہوش اور اقراء نے سیکنڈ ٹرافی جیت لیا۔
فائنل مقابلے کے مہمان خصوصی ڈی سی سوات ثاقب رضا تھے ۔جنہوں نے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ۔ اور ائندہ بھی ایسے مزید مقابلے منعقد کرنے کا اعلان کردیا
1,934 total views, 4 views today
Comments