سوات(سوات نیوزڈآٹ کام )مالاکنڈڈویژن کے نئے کمشنر ریاض محسود نے اپنا چارج سنبھال لیا، ریاض محسود تبدیل ہونےوالے کمشنر مالاکنڈڈویژن سید ظہیر الاسلام کی جگہ تعینات کئے گئے تھے ، سوات پہنچنے پر لیویز کے تازہ دم دستے نے کمشنر مالاکنڈڈویژن ریاض محسود کو سلامی پیش کی ، اس کے بعد کمشنر ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم سمیت دیگر سرکاری افیسرز سے ملے ، اور باقاعدہ اپنے دفتر میں بیٹھ کر عملی کام شروع کردیا۔
1,494 total views, 2 views today
Comments