سوات(الطاف سے)سوات کے تحصیل کبل کے گاوں سیرسینئی چوک سے لیکر توتانوبانڈی تک سڑک پر تارکول کا کام شروع کردیا گیا ہے، اس سڑک کی دوبارہ تعمیر پچھلے دور حکومت میں منظور کی گئی تھی ، اور جس کیلئے فنڈز اور ٹھینڈر بھی جاری کیا گیا تھا تاہم اس پر کام شروع نہ ہوسکا ، اج مقامی لوگوں اور صوبائی حکومت کے ہدایات پر توتانوبانڈی سڑک پر عملی کام شروع کردیا گیا ہے، بھاری مشینری سڑک کی تعمیر کیلئے پہنچ گئی ہے۔ جس پر علاقہ کے عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
ویڈیو دیکھیں
1,968 total views, no views today
Comments



