مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام )تحصیل ناظم مٹہ عبداللہ خان نے کہا ہے کہ مٹہ بازار میں ٹریفک بوجھ کو کم کرنے کیلئے کالج روڈ کھولنے کیلئے تحصیل کونسل مٹہ کے درمیان طرف سے حفاظتی دیوار بنانے کا کام شروع بہت جلد عوام کو کالج روڈ کھولنے کی خوشخبری مل جایئگی تحصیل ناظم مٹہ عبداللہ خان کا میڈیا سے بات چیت تفصیلات کی مطابق تحصیل ناظم مٹہ عبداللہ خان نے میڈیا سے بات چت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ کئے گئے ایک اور وعدہ تحصیل کونسل مٹہ نے پورا کیا اور مٹہ کالج روڈ کو کھولنے کیلئے حفاظتی دیوار بنانے کاکام شروع ہوچکا ہے انہوں نے کہا کہ اس جاری کام کو جلد سے جلد مکمل کرنے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات اٹھایئنگے تاکہ کالج روڈ جلد سے جلد کھول کر مٹہ بازار میں ٹریفک کی بوجھ کم ہوجائے انہوں نے کہا کہ بہت جلد عوام کو کالج روڈ کی کھولنے کی خوشخبری مل جایئگی
1,118 total views, no views today
Comments



