سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کے ھدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر عمران خان کے نگرانی میں ڈسٹرکٹ سوات میں یوم پاکستان پروگرام کا انقعاد کیا گیا ۔جس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر عمران خان یوسفزئی اور ڈسٹرکٹ سوات کے تمام افیسر اور ریسکیو اہلکاروں نے شرکت کی ۔ریسکیو 1122 کے چاق وچوبند دستی نے پاکستانی پرچم کو سلامی پیش کی ۔اور کیک کٹنگ بھی کی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر عمران خان یوسفزئی نے کہا کہ 23 مارچ پاکستان کی حقیقی تعبیر کا خوآب اور برصغیر کیلے الگ الگ ریاست کا دن ہے ۔اس دن کے موقع پر میں اپنے تمام ریسکیورز کو مبارک باد پیش کر تا ہو جنہوں نے پیشہ ورانہ مہارت کے زریعے پاکستان کی شہر یوں میں احساس تحفظ پیدا کیا۔ میری دعا ہے کے اللہ تعالیٰ میری عظیم وطن اور تمام ریسکیورز کو حقیقی خوشیوں سے ہمکنار کرے ۔
1,268 total views, 2 views today