سوات ( سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات میں سفاکیت کی انتہاء، گھر کے اندر معمر شخص بے دردی سے زبح ، پولیس سٹیشن کابجو کے مطابق سوات کے تحصیل کبل کے گاوں کوزہ بانڈئی میں ادھیڑ عمر شخص کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر کردیا۔ پولیس کے مطابق بزرگ شہری کا عمر 65سال تھااور ان کی شناخت محمد شرین سکنہ محلہ شاہین آباد کے نام سے ہوئی یے ۔ پولیس کےبزرگ شہری کی بیوی علاج کے لئے ڈاکٹر کے پاس گئی تھی۔ اور وہ گھر پر اکیلی تھی ۔پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
2,257 total views, 2 views today
Comments