مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ سوات شیر پلم سے تعلق رکھنے والامفتی سیف اللہ خالد نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد مین کیمپس میں اپنے مقالے کا دفاع کرکے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی،مقالے کا موضوع فتاویٰ ودویہ جوکہ ریاست میں قانون سازی کی اہم دستاویز تھی اس کا اردو ترجمہ اور تخریج وتحقیق تھا۔خارجی ممتحن پروفیسرڈاکٹر احمد جان اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد تھے
1,594 total views, no views today
Comments



