سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات کے علاقہ مٹہ کے قریب گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی میں سوار افراد خریڑی سے شور فاتحہ خوانی کے لئے جا رہی تھی حادثے میں 22افراد شدید زخمی ہوئی ہے جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیئے گئے ہے جبکہ زخمیوں میں 5خواتین کے حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جس کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کئے جارہی ہیں ،حادثے کے بعد مٹہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے بھائی احمد خان بھی پہنچ گیا ہے
2,689 total views, no views today
Comments



