سوات ( سوات نیوزڈاٹ کام) صوبہ بھر کی طرح سوات میں کلرک برادری نے دفاتروں کو تالے لگادئے۔ دفاتروں کو تالے لگانے کی وجہ سے دفتری کام ٹھپ ہو کررہ گیا ۔ دوردراز سے ائے لوگوں کو مایوس واپس لوٹنا پڑے ۔ ال کلرک ایسوسی ایشن کے پریس ریلیز کے مطابق حکومت پروموش فوری طور پر کریں جبکہ مہنگائی کی تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔ پریس ریلیز کے مطابق تمام ملازمین کو 60 فیصد ہاوس رینٹ دیا جائے ۔ کلرک برادری کے مطابق حکومت نے یہ مطالبات منظور نہ کئے تو احتجاج کا۔دائری وسیع کرینگے
1,220 total views, no views today
Comments



