لاہور(ان لاین )لاہور کی نجی یونیورسٹی کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے سے کینٹین مالک سمیت 6 طالبات شدید زخمیہو گئیں جبکہ ایک طالبہ موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔ ریسکیو ٹیموں نے جب زخمی طالبات کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لئے لاہور جناح ہسپتال منتقل کیا تو وہاں پر ڈاکٹرز نے 80 سے 90 فیصد جھلسنے والی 3 طالبات کی حالت کو تشویشناک قرار دے دیا ۔ڈاکٹرز نے کینٹین مالک اور ایک طالبہ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا
1,444 total views, no views today
Comments



