مینگورہ ، وفاقی وزیر پانی وبجلی عابد شیرعلی کے سوات آمد پر محکمہ واپڈانے شاندار استقبال کرکے دن بھر بجلی بند کردی ، رات کوبھی بجلی کی آنکھ مچولی رہی ، بجلی کی طویل بریک ڈاؤن یس جھاں کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی وہاں شہر میں چہ مگوئیاں بھی ہورہی تھی جس سے مشکوک وشبہات جنم لے رہے ہیں ۔ یہ بھی ہے کہ مرکزی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات چل رہے ہیں کہیں ایسا تو نہیں کہ بجلی جان بوجھ کربند کردی گئی ہو لیکن یہ بھی سوچ میں آتا ہے کو مشیر وزیراعظم امیر مقام اور مرکزی وزیر عابد شیر علی کی موجودگی میں سوت بھر کی بجلی بند ہونا اس میں کیا لاجک ہوسکتا ہے ۔ البتہ مدین میں گرڈ سٹیشن افتتاح اور بجلی بندش سے سوالات اٹھنے لگے ۔
864 total views, no views today
Comments


