سوات(سوات نیوزڈآٹ کام) گاوں تغمہ میں کلاشنکوف سے فائرنگ کرکے بھائی نے اپنے ہی سگے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس سٹیشن۔کبل کے مطابق گاوں تغمہ۔دیولئی میں سرداراحمد ولد فایون نے اپنے بھائی محمد فاروق کوکنویں کی۔تعمیر کیلئے قرض ہیسے دئیے تھے ۔ محمد فاروق قرض واپس نہیں کررہاتھا جس پر طیش میں اکر سردار احمد نے کلاشنکوف سے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل کردیا پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ملزم۔کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ۔
2,008 total views, 2 views today
Comments