مدین، مدین علاقہ شنکو میں نوجوان نے نامعلام وجو ہات پر خود کو گولی مار کر زندگی کا چراغ گل کر لیا تفصیلات کے مطابق مدین علاقہ شنکو میں مسمی بخت دیدار ولد بخت روان سکنہ شنکو نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور پولیس رپورٹ کے مطابق خود کشی کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں
پو لیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
458 total views, no views today
Comments


