سوات(سوات نیوز) ضلع سوات میں ماڈل کورٹ کے قیام۔کے بعد فیصلوں میں۔تیزی انے لگی ۔ ماڈل کورٹ نے ایک اور اہم۔فیصلہ سنا دیا۔زرائع کے مطابق ماڈل کورٹ نے لڑکے کو قتل کرنے والے شخص کو ملزم ثابت کرکے فیصلہ سنادیا۔ فیصلے کے مطابق ملزم ایوب نے اپنے رشتہ۔دار طاہر کو قتل۔کیا تھا ۔ ایوب پر وتل۔ثابت ہونے کے بعد عدالت نے مزلم۔کو عمر قید اور ساتھ پانچ لاکھ روہے جرمانہ کا فیصلہ سنا دیا ۔
1,538 total views, no views today
Comments



