لاہور(سوات نیوز)داتا دربار کے قریب پولیس کی گاڑی کے نزدیک خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید ہوگئے۔ ایس پی پولیس لائنزکے مطابق لاہورمیں داتا دربارکے قریب ایلیٹ فورس کی گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوا، دھماکے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید جب کہ 24 زخمی ہوئے جنہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ۔
1,146 total views, 2 views today
Comments