سوات (سوات نیوز) مینگورہ شہر کے قریبی علاقہ اوڈیگرام میں ن لیگ اور پی ٹی ائی رہنماوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ن لیگ کے رہنماء حبیب علی شاہ کا بتھیجا زخمی ۔ ہسپتال منتق ، پولیس کی بھاری نفری تعینات ۔ پولیس سٹیشن رحیم اباد اور مقامی لوگوں کے مطابق ن لیگ کے رہنماء حبیب علی شاہ کے گھر کے سامنے پی ٹی ائی رہنما نے دکانات تعمیر کررہاتھا ۔ جس پردونوں فریقین میں جھگڑا ہوا۔ دونوں جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص زخمی ہوا جس کو فوری۔طبی امداد کیلئے سیدو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی یے اور دونوں جانب سے گرفتاریاں بھی کی گئی یے ۔
2,189 total views, 2 views today
Comments