سوات(سوات نیوز)امیر مقام۔کے بیٹے اشتیاق کو مبینہ طور پر ایف ائی اے نے تفتیش کیلئے حراست میں لے لیا۔ زرائع کے مطابق اشتیاق امیرمقام کو پشاور میں سرکاری ایجنسی ایف ائی اے نے اپنے افس بلایا تھا جہاں پر ان سے مختلف سیکمیوں کے حوالے تفتیش کی جارہی ہے ۔ دوپہر کے قریب اشتیاق کو دفتر طلب کیا گیا تھا اور شام تک وہ واپس نہیں ایا۔ اشتیاق کے خاندانی زرائع نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے ۔ تاہم خاندانی۔زرائع کے مطابق وہ اج رات کو واپس اجائیں گے
1,775 total views, 2 views today
Comments