سوات(سوات نیوز) ضلع سوات میں۔گزشتہ چند۔دنوں۔سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ جس کی وجہ سوات کا موسم سیاحوں اور مقامی لوگوں کیلئے سہانا بن۔گیا ہے ۔ اج جمعہ۔کے روز بھی مینگورہ سمیت سوات کے سیاحتی علاقوں کالام ، مالم جبہ ، بحرین میں ہلکی بارش ہوئی جس کی وجہ سے رمضان المبارک میں موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا یے ۔ خوشگوار موسم سے کطف اٹھانے کیلئے ملک بھر سے سیاح سوات کا رخ کررہے ہیں محکمہ سیاحت کے مطابق اس سال ملک بھر اور بیرون ملک سے 22 لاکھ سیاحوں۔کی سوات امد متوقع ہے
1,242 total views, 2 views today
Comments