مدین ، مدین اے سی بحرین عابد خان کا مدین بازار میں تجاویزات کے خیلاف اپریشن دکانداران نے بازار بند کر کے انتظامیہ کے خیلاف احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق اے سی بحرین اورٹی ایم اے انتظامیہ کا مشترکہ تجاویزات کے خیلاف اپریشن تاجربرادری سراپا ہوکر دکانیں بند کر کے مین روڈ کو بلاک کر دیا اے سی نتظامیہ کے خیلاف مظاہرہ کیا تاجربرادری نے اے سی کے اقدم کو ایک ظالمانہ قراردی تاجربرادری نے کہا کہ مدین بازار کے دکاندار وں کے ساتھ ظلم ،ناانصافی کو بند کیاجائے اس دوران ایس ایچ او مدین بھی موجود تھے اخر میں مدین ٹریڈفیڈریشن کے صدر عمرگلاب،ظہوراحمد،میاں شرافت علی،اور دیگر نے کامیاب مذکرات کے مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہوکر بازار کو کول دیا اے سی بحرین عابد خان نے صحافیوں سے گفتگوں کرتے ہو کہا کہ تاجربرادری ایک ہفتے کا وقت دیا گیاہے اس کے بعد تجاویزات کے خاتمے کے لئے قانونی چارہ جوئے کر ینگے اور ٹر یڈفیڈریشن سے باہمی مشاورت سے درمیا نی راستہ نکالیں نگیکالام روڈ پر کام میں سوسروی ،
902 total views, no views today


