سوات(خورشید علی )صوبہ خیبرپختونخوا میں 6 دن ڈاکٹروں کے ہڑتال کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں نے ڈیوٹیاں دینا شروع کردی ہے، ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن مالاکنڈڈویژن ڈاکٹر عبدالواسع کے مطابق ڈاکٹروں کی مذاکراتی کمیٹی نے وزیر اعلیٰ محمود خان سے ملاقات کی ، جہاں پر ڈاکٹروں کی تجاویز کو غور سے سنا گیا، وزیر اعلیٰ نے ڈاکٹروں کے مطالبہ پر دو کمیٹیاں قائم کی گئی ۔ جس کے بعد ڈاکٹروں نے ہسپتالوں سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیاہے، جس کے بعد اج سے ڈاکٹروں نے باقاعدہ ڈیوٹیاں دینا شروع کردی ہیں ،
1,616 total views, 2 views today
Comments