سوات (سوات نیوز)سوات کے مختلف علاقوں میں حادثات میں 24افراد زخمی ہوگئے،بائی پاس پر دو گاڑیوں میں تصادم میں دس افراد زخمی ہوئے ،دو زخمیوں کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا ۔ ہسپتال زرایع کے مطابق ضلع بھر کے مختلف حادثات میں کل 24 افراد زخمی ہوئے جن کو سیدو ہسپتال منتقل۔کیا گیا ۔ ان۔افراد میں دس افراد موٹرسائیکل اور موٹر کار حادثہ میں زخمی ہوئے ہیں جن میں۔دو افراد کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے پشاور منتقل۔کیا گیا یے ۔
1,284 total views, no views today
Comments



