مینگورہ، کنٹرولر امتحانات بو رڈ آ ف انڑ میڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجوکیشن سیدوشریف سوات کے ایک اعلا میہ کے مطا بق میڑ ک سپلیمنٹر ی اور عوام شرقیہ سا لانہ امتحان 2014کا رزلٹ 05نو مبر 2014گزٹ کی کاپی 2014۔11۔05 کو مبلغ 500/. روپے کے عوض صبح 00:08 بجے سوات بو رڈ کے سیکر یسی سیکشن بمقام کو کڑی سے دستیاب ہو گئی ۔تمام پرائیویٹ طلبا ء و طا لبات اپنے ڈی ایم سی ایس بمعہ پر ویثر نل سر ٹیفیکیٹ متعلقہ امتحانی مر اکز سے حا صل کر سکیں گے ۔
848 total views, no views today
Comments


