سوات(سوات نیوز)وفاقی وزیر برائے مواصلات وپوسٹل سروسز مراد اپنے آبائی علاقہ سوات پہنچ گئے ، مرادسعید عید کے دوسرے روز بھی اپنے ابائی علاقہ میں موجود ہے ،وفاقی وزیر مراد سعید عید منانے کے لئے لوگوں کے درمیان موجود ہے ،وہ اپنے حجرے میں لوگوں کی مسائل سن رہے ہیں علاقے کے لوگوں اور مختلف وفود نے وفاقی وزیر مراد سعید کو عید کی مبارکباد بھی دی ،مراد سعید کی آمد پر علاقے کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کردیا ۔
1,280 total views, no views today
Comments



