سوات(خورشید علی )سوات موٹر وے سیاحوں کیلئے تاحال کھلی ہے، بند کرانے کی افواہیں غلط ہیں ، سیاح بلاخوف موٹر وے پر سفر جاری رکھیں، ان خیالات کااظہار کمشنر مالاکنڈڈویژن ریاض محسود نے سوات نیوز ڈاٹ کام کو خصوصی انٹرویو دیتےہوئے کہی ، کمشنر مالاکنڈ ڈویژن نے سوات موٹروے کو دوبارہ بند کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی اورانہوں نے کہا کہ سیاح جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں، وزیر اعلیٰ کے خصوصی ہدایات پر سیاحوں کی سہولت کیلئے سوات موٹر وے کو کھولا گیا تھاانہوں نے کہا کہ ملاکنڈڈویژن انے والے سیاح سوات موٹر وے کے ذریعے سفر کریں،
1,527 total views, 2 views today
Comments