مینگور ہ (سوات نیوز)سب ا نسپکٹر لیا قت علی انجا ر ج کیجو لٹی سیدو شر یف ہسپتال کے خلا ف سخت کاررو ئی کیا جا ئے عمران تفصیلا ت کے مطا بق مینگور ہ محلہ میر ا خیل اما نکو ٹ کے ر ہا ئشی عمران نے کہاکہ میرا بھا ئی ذ یشان کا ایکسیڈ نٹ ہو ا تھا ایف ائی ار کے بجا ئی سب ا نسپکٹر لیا قت علی انجا ر ج کیجو لٹی سیدو شر یف ہسپتال نے ر ا ضی نا مہ لکھا تھا جس سے میں با لکل لا علم تھا مینگور ہ کے علا قہ قمبر با ئی پا س میں تیز ر فتا ر مو ٹر کا ر ڈ ر ا ئیو ر و لید خان نے مو ٹر سا ئیکل سوار ذ یشان اور یعقو ب کو ٹکر ما ری جس کے بعد مجھے ایکسیڈ نٹ کی اطلا ع ملے تو میں کیجو لٹی سید وشر یف ہسپتال میں پہنچ گیا ہسپتال میں سفید پا ر چا ت سب ا نسپکٹر لیا قت علی ا نچا ر ج کیجو لٹی سید و شر یف ہسپتال مو جو د تھا، اس نے مجھ سے کہا کہ اس کا غذ پر د ستخط کر یں تاکہ مر یضو ں کا علا ج شر وع ہو سکے جس پر میں نے دستخط کئے۔ ا یکسیڈ نٹ میں میر ا بھا ئی ذ یشا ن جا ں بحق اور اس کا دوست شد ید زخمی ہو گیا تھا۔ ڈ ر ا ئیو ر مو قع پر فرار ہو گیا۔ دوسرے دن میں نے اخبا ر میں خبر پڑھی جس کا خلا صہ تھا کہ فر یقین کے ما بین را ضی نا مہ ہو ا ہے جس سے میں با لکل لا علم تھا۔ لیا قت علی سب ا نسپکٹر انچا ر ج کیجو لٹی ہسپتال سید و شر یف سوات نے پو لیس ا ہلکا ر ہو تے ہو ئے سفید پا ر چا ت میں سا ئل کو سا دہ کا غذ پر جھوٹا د ستخط بر ا ئے ر اضی نا مہ لیا تھا انہوں نے کہا کہ میر ا و زیر اعلیٰ خیبرپختو نخو ا ہ آئی جی پی، ڈی آئی جی، ڈ ی پی او سوات سے مطا لبہ ہے کہ لیا قت علی سب انسپکٹر انچا ر ج کیجو لٹی سید و شر یف ہسپتال سوات کے خلا ف سخت قا نو نی کا ررو ا ئی کی جائے۔
1,700 total views, 2 views today