مٹہ (سوات نیوز)مٹہ بازار کالج چوک میں اکبر کیفے میں گیس لیکچ سے اگ لگ گیا لاکھوں روپے کی سامان جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل اطلاع ملتی ہی ضلع نائب ناظم عبدالجبار خان مٹہ بازار کے صدر اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ بازار کالج چوک میں اکبر کیفے کی اندار گیس کی لیکچ سے اگ لگ کر اگ نے پوری کیفے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے مالک سخی باچا کی مطابق انکے تین لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہو چکا ہے ادھر اطلاع ملتی ہی مقامی پولیس کیساتھ ضلع نائب ناظم عبدالجبار خان مٹہ بازار کے صدر محمد زوبیر جنرل سیکرٹری عثمان غنی اور سابق صدر اکبر باچا موقع پر پہنچ گئے ادھر اطلاع ملتی ہی فائر بریگیڈ کی گاڑی بھی بروقت پہنچ کر اگ پر قابو پالیا اور مذید نقصان نہیں ہونے دیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
1,530 total views, no views today



