مینگورہ، کانجو یو ٹیلٹی سٹور عوا م کو سستا آ ٹا اور گھی فر اہم کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے ، کانجو کے رہا ئشی عبد اللہ نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ وہ گز شتہ کئی روز سے سٹو ر کا چکر لگا تا ہے کبھی انہیں بتا یا جا تا ہے ، کہ اٹا نہیں اور کبھی بتا یا جا تا ہے کہ گھی نہیں ، آخر ی با ر جب میں سٹور گیا تو انہو ں نے بتا یا کہ آ پکیرسید ایکسپا ئر ہو چکی ہے ، مزید ان کا کہنا تھا کہ ہما رے سا تھ جو رسید یں ہے اسمیں 600روپے لکھا ہے اور سٹور والے 1800روپے لیتے ہیں ، اکتوبر کے جو رسید یں عوام کو مو صول ہو چکی تھی بقو ل سٹور والے کہ یہ اسکپا ئر ہو چکے ہیں تو اس پر عوام کیا کر ینگے ۔ یہ سرا سر زیا دتی ہے ،عوام نے حکو مت وقت سے مطا لبہ کیا ہے کہ اس کے با ر ے میں نو ٹس لیا جا ئے تا کہ عوام اس عذاب سے بچ سکے ۔
860 total views, no views today


