سوات (سوات نیوز) سوات کے سیاحتی علاقہ جامبیل میں۔سڑک کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال پر مقامی لوگوں سراپا احتجاج بن گئے ۔ ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی ویڈیو اوائرل ۔ حلقہ پی کے 4 کے ایم پی اے عزیز اللہ گران نے جامبیل سڑک پر نئے تارکول ڈالنے کی منظوری دی تھی ۔ لیکن جب سے جامبیل سڑک پرڈالا جارہاہے تو صفائی نہیں کی جارہی جبکہ میٹریل بھی ناقص ہے ۔ مقامی شخص نے ناقص میٹریل کے ساتھ سوات جامبیل روڈ پر کام جاری ہے ، یہ ملک ہمارا ہے اس کے بہتری کیلئے سچ اور حقیقت کا ساتھ دیجئیے، اس ناقص کام کے خلاف آواز بلند کریں ، اور ویڈیو کو آگے ضرور شیئر کریں۔
2,630 total views, no views today
Comments



