سوات(سوات نیوز)صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کی والدہ صاحبہ کی نمازجنازہ ادا کردی گی ۔نماز جنازہ میں ڈپٹی سپیکر محمود جان ، صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی ، ایم پی اے فضل حکیم ایم پی اے سردار خان ، حاجی عبدالمنعم ، سابقہ ایم پی اے رشاد خان ۔ ضلع ناظم نیاز ، ضلع رہنما وقار احمد خان ،نواز محمود خان , DC , DPO شانگلہ اور دیگر سیاسی وسماجی کارکنان اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
3,215 total views, no views today
Comments



