سوات(خورشید علی )پاکستان مسلم لیگ ن سوات کے اہم ترین رہنما میانگل عمر فاروق کی ال پارٹیز کانفرنس میں شرکت ، ن لیگ کی جانب سے کانفرنس میں مدعو کیا گیا تھا، جمیعت علما اسلام کی جانب سے منعقدہ ال پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی ۔ جس میں میانگل عمر فارروق باچا کو بھی سوات سے مدعو کیا گیا تھا، انہوں نے ن لیگ کی جانب سے کانفرنس میں شرکت کی، اور ن لیگ کے نائب صدر مریم نواز کیساتھ پارٹی امور کے حوالے سے بات چیت بھی کی ۔

مالاکنڈڈویژن سے میانگل عمر فاروق واحد شخصیت تھے جنہوں نے اس نمائندگی کی ۔

2,184 total views, no views today
Comments



