سوات(سوات نیوز)سوات میں رجسٹریشن کی اڑ میں تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا گیا ۔ کبل بازار کے رہنماوں نے 3 جولاٸی بدھ کے روز شٹرڈاٶن کا اعلان کردیا ۔ بازار رہنماوں نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہیں کہ اگر بےجا ٹیکسوں سے نجات چاہتے ہو تو تاجر برادری کے ساتھ دیکر3جولائ کو کبل بازار کے تاجر برادری کے احتیجاج میں شرکت کرکےاحتجاج کو کامیاب کریں۔ تاکہ اس ظالمانہ فیصلہ کو واپس لیا جاسکے ۔
1,525 total views, no views today
Comments



