سوات،سی ایم ایل سی سرکٹ ھاؤس میں محرم الحرام کے بابرکت دن کے حوالے سے قران خوانی کا اہتمام کیا گیا۔جس میں سوات کے علماء کرام ،پاک فوج کے جوان اور صحافیوں نے شرکت کی،قران خوانی کے بعد ملک کے سلامتی کے لئے دعا بھی مانگی گئی، اور کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر کرنل عقیل نے کہا ،کہ یہ دن اسلام کی تاریخ کا اہم سنگ میل ہیں ۔
حضرت امام حسین نے جو قربانی دے کر رہتی دنیا تر قیامت تک قائیم رہی گی۔اور ہم سب مسلمانوں کواس پر یقین رکھنا چائے کہ ہمیشہ حق اور سچائی کی جیت ہوتی ہیں۔
515 total views, 1 views today
Comments